تقریبات

قلمکار و مزاح نگار توصیف احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

میانوالی ( نیلاب نیوز نیٹ ورک ) میانوالی کے نوجوان قلمکار اور مقبول اردو ویب سائٹ ’’ نیلاب ڈاٹ ‘‘ کام سے وابستہ مزاح نگار توصیف احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی کی تقریب میانوالی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے عزیز واقارب کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نیلاب ڈاٹ کام سے وابستہ احباب نے ان کے لیئے خوشگوار ازدواجی زندگی کی دعا کی ہے ۔۔۔

Back to top button