مختصر کہانی
خان کے مخالف . کھیسیانی بلی کھمبا نوچے ( فوزیہ شفقت کا اختصاریہ)
ہمیں فخر ہے کہ خان کو سیاست نہیں آتی کیونکہ امام سیاست اور تجربہ کار برادران نے ملک کا جو حال کیا ہے اس سے غریب عوام پناہ چاہتی ہے اور خان سب کی مدد کرنا چاہتا ہے وہ انہیں ترقی کی راہ پہ ڈالنا چاہتا ہے انہیں انکا اچھا بُرا سمجھانا چاہتا ہے مگر امام ِسیاست کے چیلے اور کرپشن پر پنپنے والے نہیں چاہتے کہ خان کی آواز غریب کے کان تک پہنچے اسی لیے وہ روز اپنے نئے نئے ھتکنڈے لے کر میدان میں اترتے ہیں اور خان کی سیتاوایٹ کا ماتم کرتے ہیں اصل میں انکی خان سے جیلسی چھپاے نہیں چھپتی ۔ خان کی بےایمانی اور کرپشن ثابت نہیں کرسکتے تو اس کے پرانے عشق کھول کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں نا کھیسانی بلی کھمبا نوچے انکا وہی حال ہے