مختصر کہانی

میچ ہارنے کا غصہ قندیل بلوچ پر اُتارا جائے "” فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

میچ ہارنے کا سارا غصہ قندیل بلوچ پر اتارنا چاہئیے ۔ وہ تو شکر ہے پاکستان میچ ہار گیا اگر خداناخواستہ جیت جاتا تو اس دو ٹکے کی ماڈل نے تو سارا کریڈٹ خود کو دینا تھا مجھے حیرت ہے ہمارے علماء ابھی تک کیوں خاموش ہیں کیا وہ بھی سٹرپ ڈانس دیکھنے کی دعائیں کر رہے تھے ۔

Back to top button