مختصر کہانی

امن مساوات سے ہی قائم ہو گا …… فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

امن مساوات سے ہی قائم ہو گا …… فوزیہ شفقت

جب تک انسانوں کی تقدیر کسی بادشاہ کے ہاتھ میں رہے گی امن انکا نصیب نہیں ہوسکتا — اس دنیا کی نجات ایک انسان پر دوسرے انسان کی خدائی میں نہیں بلکہ مساوات پہ ہے ۔ ورنہ آج کے ظالم کل کے مظلوم اور آج کے مظلوم کل کے ظالم بنتے رہیں گے ۔

Back to top button