مختصر کہانی

نواز حکومت اور کرکٹ ٹیم .. دونوں ایک "” فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

جس طرح ہماری موجودہ حکومت ہر حکمتِ عملی کے باوجود ایک ناکام حکومت ہے بلکل اُسی طرح موجودہ کرکٹ ٹیم بھی ایک ناکام ٹیم ہے اس ٹیم میں اب اچھا کھیلنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے ۔ پاکستان کی بھلائی اسی میں ہے کہ نواز حکومت اور اس کرکٹ ٹیم سے جلد از جلد جان چھڑا لی جاے ۔

Back to top button