مختصر کہانی

ضمیر کی چیخ و پُکار ………… فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

پاکستان میں ظلم ، جہالت ، وحشت اور بربریت کے خلاف اپنے ضمیر کی چیخیں صرف وہی سن سکتا ہے جو ہر صبح یہ سوچ کر بستر سے اٹھے کہ آج دنیا میں اسکا آخری دن ہے ۔ کیونکہ جسکا مقصد زندہ رہنا ہوگا وہ کبھی نیک و بد کے متعلق اپنے حقیقی جذبات کا آظہار نہیں کرسکےگا ۔

Back to top button