مختصر کہانی

خالد اشفاق کا اختصاریہ ” سو لفظوں کا نگر "

خالد اشفاق ایک اچھے لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے نقاد اور نباض بھی ہیں ۔ ان کی تحریریں گہرے مشاہدے کی عکاس ہوتی ہیں ۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے حوالے سے روزانہ کی سطح پر ہونے والی مشق کے اثرات کے حوالے سے ’’سو لفظوں کا نگر ‘‘ ایک عمدہ تحریر ہے ۔

Back to top button