سماجیاتفن و ثقافت

شیبار رانی موجودہ دور کی نمبرون ادکارہ ہے ( جبار صدیقی کی رپورٹ)

شیبار رانی موجودہ دور کی نمبرون ادکارہ ہے ( جبار صدیقی کی رپورٹ)
شیبارانی موجود دور کی تمام فنکاراؤں میں پہلے نمبر پر ہے او راسکے ڈانس میں نت نئی ورائٹی دیکھنے کو ملتی ہے ان خیالا ت کا اظہار شائقین ڈرامہ نے شالیمارتھیٹرمیں جاری ڈرامہ دیکھنے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا شائقین ڈرامہ کے مطابق شیبارانی اس وقت تمام اداکاراؤں میں نمبر ون ہے یادرہے کہ ڈرامہ میں نرگس او رشیبارانی کے گانوں نے دھوم مچائی ہوئی ہے اور یہ ڈرامہ انتہائی کامیاب جارہاہے جسے معروف رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ڈائریکٹ کررہے ہیں اور اس کے پروڈیوسر علی طار ق اور حسن طارق ہیں

Back to top button