شہر شہر

میانوالی…….. ظفر اقبال خان ایڈوکیٹ کے چھوٹے بیٹے کا المناک حادثے میں انتقال

میانوالی ( انوار حقی سے )
ہمارے انتہائی پیارے دوست اور ضلع میانوالی کے لوگوں کے مسائل کے حل میں گہری دلچسپی لینے والے جرات مند وکیل برادرم ظفر اقبال خان ایڈو کیٹ ( سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میانوالی )کے چھوٹے بیٹے شاہ روز خان میانوالی کے بلو خیل روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس المناک حادثے کی خبر ضلع بھر میں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ سُنی گئی ۔ اور انتہائی دکھ اور الم کا اظہار کیا جا رہا ہے
ایسے تو کبھی چھوڑ کے بیٹے نہیں جاتے
جو جانبِ صحرائے عدم چل دیا تنہا
بچے تو گلی میں بھی اکیلے نہیں جاتے
جو پھول سجانا تھے مجھے تیری جبیں پر
بھیگی ہوئی مٹی پہ بکھیرے نہیں جاتے

Back to top button