سماجیات

سامیہ قتل کیس ………… والد اور پہلا شوہر قاتل نکلے

(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم نے جہلم میں قتل ہونے والی سامیہ شاہد کےقتل کی تحقیقات مکمل کرلی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس میں سامیہ کے والد اور پہلاشوہرمرکزی ملزمان ہیں۔چوہدری شکیل کےکزن چودھری مبین کورپورٹ میں کلیئرقراردیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ آج پولیس کےحوالے کرے گی

Back to top button