مختصر کہانی

خالد اشفاق کا اختصاریہ

خالد اشفاق کا اختصاریہ
میانوالی سخنوروں کی سر زمین ہے اس دھرتی کے فرزندوں نے علم و ادب میں کمال حاصل کیا ۔ دورِ حاضر میں بھی اس سرزمین کا دامن کسی شعبے میں بھی خالی نہیں ۔ نثر ، شاعری ، افسانہ ، ناول ، کالم نگاری سمیت تمام اصنافِ سخن میں فرزندانِ میانوالی ناموری حاصل کیئے ہوئے ہیں ۔ مختصر تحریر ایک ایسا فن ہے جس میں بہت کم لوگوں کو پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔ خالد اشفاق اسکندر آباد کے رہنے والے ہیں ۔ پیشے کے اعتبار سے معلم ہیں ۔ صحافی اور قلمکار کی حیثیت سے مستحکم پہچان کے مالک ہیں ۔ افروازم میں اپنا نام پیدا کر چُکے ہیں ۔ زیر نظر تحریر ’’سو لفظوں کا نگر ‘‘ ان کی کاوشوں کی خوبصورت عکاس ہے ۔ ان سے 03017804277 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

Back to top button