حزبِ اعتدالشاعریشخصیاتمیانوالی
معروف شاعرہ فریدہ خانم کی خوبصورت نظم ’’ عمران خان ‘‘
فریدہ خانم لاہور
عمران خان
انصاف کی پہچان ہے عمران خان
ہر فرد کا سلطان ہے عمران خان
بازی ہو سیاسی کہ کھیلوں کا میچ
ہر فتح کی بس شان ہے عمران خان
آئے جو کبھی آزمائش کی گھڑی
اس دیس پر قربان ہے عمران خان
وہ ملک میں اچھا ہی زمانہ لائے گا
سب کے لئے امکان ہے عمران خان
نقصان میں ضبط کا یارا بھی کیسے
دشمن کہے طوفان ہے عمران خان
وہ دوست غریبوں کا ہے ان کو ہے فخر
محتاج کی تو جان ہے عمران خان
خانم!یہ ہے انسان سایہ ء شجر
اللہ سب کا مان ہے عمران خان