حزبِ اعتدالمختصر کہانی

پرویز مشرف کی فراری اورحکومت کی بے‌بسی پر فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

پرویز مشرف کی فراری حکومت کی بے‌بسی پر فوزیہ شفقت کا اختصاریہ

‏اگر ہم نیا مقدمہ قائم کرتے تو کہا جاتا ذاتی انتقام لیا جارہاہے ۔ پرویز رشید
بیچاری ن لیگ اسوقت بری طرح پھنس گئی ہے ہاتھوں کی دی ہوئ گر ہیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں کبھی عدلیہ پر الزام دیتے ہیں تو کبھی پیپلز پارٹی پر ، مگر یہ ایک ننگا سچ ہے کہ اس وقت راحیل شریف کا نادیدہ ڈنڈا اتفاق فاونڈری کے سریے سے زیادہ طاقتور ہے
فوزیہ شفقت

Back to top button