شاعری

علی شاہ کی وفات پر ڈاکٹر شاہدہ دلاور شاہ کا کلام

شاعر ، ادیب اور صحافی علی شاہ کی وفات پر ڈاکٹر شاہدہ شاہ کا کلام
تمہیں ماں سے محبت تھی
کہ اس بن رہ نہ سکتے تھے
تمہیں اُس پار بسنا تھا
تمہیں اتنی ہی جلدی تھی
چلے جاتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مگر اک بات بتلاو
کہ تم سے موت جیتی ہے؟
یا تم نے زندگی ہاری؟
علی شاہ ! کچھ تو بولو نا
تمہیں اپنی جوانی کی قسم
کہ کچھ تو بولو نا؟؟؟؟؟؟

Back to top button