شاعری

ممتاز کالم نگارہ عالیہ جمشید خاکوانی کی نظم ” پاکستانی میڈیا کے نام "

پاکستانی میڈیا کے نام
(عالیہ جمشید خاکوانی )

عزت سے اعتبار سے محروم کیو ں کیا
جوانان نسل پاک کومسموم کیو ں کیا

ہر ذرہ ذرہ پا ک کا نا طق شعو ر تھا
معلوم شجا عتو ں کو ،نامعلوم کیو ں کیا

چا ہتے تو نسل نو کی کرتے تعمیر تم
اے غافلو! اس جذبہ کو معدوم کیوں کیا

ہر دور کی تاریخ میں غدار ہیں بھرے
اُن فتنہ پردازوں کو معصوم کیوں کیا

اپنی منافقتوں سے گر نکلو گے باہر تم
سوچو گے روح قائد کو مغموم کیوں کیا

Back to top button