ادبی دنیا

شریف اکیڈیمی کی ساتویں سالگرہ کی تقریب 29 مارچ کو لیڈیز کلب اسکندرآباد میں منعقد ہو گی

شریف اکیڈ یمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ 29 مارچ کو اسکندر آباد میں منائی
جائے گی ۔

علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیئے قائم عالمی تنظیم شریف اکیڈیمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار خصوصی تقریب لیڈیز کلب اسکندر آباد میں حلقہ ارباب سُخن کے زیر اہتمام منعقد ہو گی ۔ حلقہ اربابِ سخن کی چیئر پرسن ڈاکٹر لبنیٰ آصف نے نیلاب نیوز نیٹ ورک کو بتایا کہ تقریب کے آغاز میں علم کی شمع روشن کی جائے گی ۔ سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا اور بعد میں محفلِ مشاعرہ منعقد ہو گی جس میں شاعرات اپنا کلام پیش کریں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

Back to top button