ادبی دنیا

نامور ادیب ، محقق اور نقاد ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے ۔

نامور ادیب ، محقق اور نقاد ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے ۔
اردو کے نامور ادیب ، محقق دانشور ا ور نقاد ڈاکٹر انور سدید سرگودھا میں انتقال کر گئے ۔
مرحو م نے اردو ادب کے لیئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ۔ان کی رحلت سے اردو ادب ایک عظیم دانشور سے محروم ہو گیا ہے
ان کی وفات پر ملک بھر کے علمی اور ادبی حلقوں کے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

Back to top button