عمران خان کا قوم سے براہ راست خطاب ۔ نیلاب ڈاٹ کام نے براہ راست نشر کیا ۔
10 ۔ اپریل 2016 کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کیا جانے والا قوم سے خطاب ’’نیلاب ڈاٹ کام ‘‘ نے اپنے وزیٹر ز کے لیئے براہ راست نشر کیا ۔۔۔ نیلاب ڈاٹ کام کے آئی ٹی انجینئر محمد اسد کی کاوش کو ’’ نیلاب ڈاٹ کام ‘‘ کے وزیٹرز نے سراہا اور اسے ’’ نیلاب ڈاٹ کام ‘‘ کی کامیابی کے لیئے ایک سنگِ میل قرار دیا ۔۔۔

حصہ