خواتین چہرے کی رنگت میں بہتری کے لیے اکثر پریشان دکھائی دیتی ہیں۔ پیش خدمت ہے ایک دیسی کریم کا نسخہ جو کہ خود ہی گھر پر بن سکتی ہے۔
گھر میں قدرتی کریم تیار کرنے کےلیے درکار اشیاء:
دہی 3چمچ
بادام 4عدد
لیموں کا رس:2چائے کے چمچ
شہد:ایک چائے کا چمچ
ہلدی:ایک چٹکی
طریقہ استعمال:
باداموں کو پیس لیں۔
اب ہلدی،لیموں کا رس اور دہی یک جان کرلیں۔
اس آمیزے میں بادام پیس کر مکس کریں۔
اور بس ہوگئی قدرتی نائٹ کریم تیار
رات کو سونے سے قبل چہرے کو اچھی طرح دھو ئیں اور 15سے 20 منٹ تک کریم کو چہرے پر لگا رہنے دیں۔(ساری رات بھی لگی رہےتو بھی کوئی نقصان نہیں)
اب چہرے کو پانی سے دھو لیں، صابن کا استعمال ہر گیز نہ کریں۔
دن میں بھی اس کا استعمال نہ کریں۔
اگر چہرے پر جلن محسوس ہو تو لیموں کی مقدار کو کم کردیں۔
اور بادام کا چھلکا اتار کر استعمال کریں۔

حصہ