مختصر کہانی

خالد اشفاق کا اظہاریہ ۔ سو لفظوں کا نگر

اب خالد اشفاق کا خوبصورت اختصاریہ ’’ سو لفظوں کا نگر ‘‘

اسکندر آباد کے صحافی خالد اشفاق خوبصورت نثر لکھتے ہیں ۔ آپ کو ’’ اختصاریہ ‘‘ لکھنے میں کمال حاصل ہے ۔ قارئین ’’نیلاب ‘‘ کے لیئے وہ باقاعدگی سے ’’ سو لفظوں کا نگر ‘‘ کے عنوان سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ اُردو نثر پسند کرنے والوں کے لیئے یہ ایک مقبول سلسلہ ہوگا ۔۔۔

Back to top button