ترکی کے صدر طیب اردگان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئیں اور فوج کے ایک گروہ کی طرف سے بغاوت کو ناکام بنا دیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بھی انقرہ کے ایک چوک میں پہنچ رہے ہیں۔ یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کہاں سے بات کر رہے تھے۔

حصہ