اکوڑہ خٹک کی آٹھ سالہ بسمہ ………….. علاج کے لیئے امداد کی منتظر
میرےبھائیوں یہ ہے بسمہ جس کی عمر 8سال ہے اور یہ کلاس 2 کی طلبہ ہے یہ اکوڑہ خٹک کی رہائشی ہے ان کے والد ایک درزی ہےجو کہ ایک غریب طبقے کا ہے میرے بھائیو یہ بچی ایک سال پہلے جلی تھی بد قسمتی سے نہ ڈاکٹروں نے علاج اس طرح کیا کہ یہ ٹھیک ہو جائے اور دوسری طرف اس کی غربت نے اسے مارا۔اور ڈاکٹر صاحبان کایہ بھی کہنا ہے کہ ہسپتال میں جگہ نہیں۔ آپ سب سے اور وزیراعلی خیبر پختونخواھ سے بسمہ امداد کی اپیل کرتی ہے آپ مل کی اس کی مدد کرے اور اس کے خواب پورے کر یں
رابطہ نمبر 03365599176

حصہ