صحافی محمد افضل بلوچ کی والدہ انتقال کر گئیں .
میانوالی ( نیلاب نیوز نیٹ ورک ) میانوالی کے سینئر صحافی محمد افضل بلوچ کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌. ان کی نمازَ جنازہ آج 30 دسمبر کو شام ساڑھے چار بجے مرکزی عید گاہ میانوالی میں ادا کی جائے گی .

حصہ