“کرپشن میں ملوث 7 گارڑز کو معطل کر دیا “کنزرویٹر سرگودھا ۔

80

ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے ۔
“کرپشن میں ملوث 7 گارڑز کو معطل کر دیا “کنزرویٹر سرگودھا ۔

میانوالی فارسٹ ڈویژن کے گارڈز اپنی ١٠ سالہ کرپشن چھپانے کے لیا یونین کی آڑر میں آ کر احتجاج شروع کر دیا ۔
جب کہ ان گارڈز کو سیاسی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔
کنزرویٹر سرگودھا مالک امداد حسین جو کے ایک انتہائی فرض شناس ور اچھی شہرت کے حامل افسر ہیں ۔ جنہوں نے 2018 میں راجن پور تعیناتی کی دوران محکمہ جنگلات کی 18 ہزار ایکڑ زمین بااثر افراد سے چھڑوا کر اس وقت کے وزیر اعلی سے اپنی اعلی
کار کردگی ور فرض شناشی کی واضح سی 1 لکھ روپے نقد اور تعریفی سند وصول کی تھی ۔
مالک امداد حسین نے کنزرویٹر سرگودھا کا چارج لیتے ہی ٹمبر مافیا کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا تھا اور میانوالی میں لکڑی چوری کی شکایت ملنے پر جنگلات کی کٹائی کی چیکنگ کرنے کے لیا ٹیم بھیجی توجنگلات کے فارسٹ گارڈز نے ٹیم کو چیکنگ نہ کرنے دی جسکی وجہہ سی 7 ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیہے اور شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوے خود ٹیم کے ساتھ چیکنگ کرنے کے لئے آۓ۔ جس کے بعد گارڈز نے تنظیم کی آڑر میں آکر ہڑتال شروع کر دی ۔
اور انتہائی نفیس اور فرض شناس کونزرویٹر کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

حصہ