پائی خیل(نامہ نگار)سی اوایجوکیشن مہرآفتاب سیال کاگورنمنٹ پرائمری سکول عمرآبادپائی خیل کادورہ،ترقیاتی فنڈکااعلان تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹوآفیسرایجوکیشن اتھارٹی مہرآفتاب سیال نے گورنمنٹ پرائمری سکول عمرآبادپائی خیل کے 4لاکھ کے فنڈزکااعلان کردیا۔گزشتہ روزانہوں نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرتحصیل میانوالی محمدمدنی شاہ اوراسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرمرکزپائی خیل محمداسدکلیم خان کے ہمراہ سکول کادورہ کرتے ہوئے تدریسی سرگرمیوں کاجائزہ لیاانہوں نے علاقہ مکینوں سے گفتگوکرتے ہوئے
کہاکہ فنڈزسے ترجیحی بنیادوں پر سکول میں چاردیواری،بیت الخلائ،بجلی اورکلاس رومزبنائے جائیں گے ۔

حصہ