میانوالی()تحصیل بار پپلاں کے سالانہ انتخابات میں ملک صبح صادق التہ گروپ کا کلین سیوپ ،صدر ،جنرل سیکرٹری ،نائب صدر سمیت تمام عہدیدران بلامقابلہ منتخب،اس سلسلہ میں سینئر قانون دان عبدالمجید خان یارو خیل نے نمایاں کردار ادا کیا ۔تفصیلات کے مطابق سب ڈیژنل تحصیل بارایسویسی ایشن پپلاں کے سالانہ انتخابات 2017ء ؁میں تمام عہدیدران بلامقابلہ منتخب ہوگئے ،سینئر قانون دان ملک صبح صادق التہ گروپ کا کلین سیوپ ،صدر ملک اویس کندی ،جنرل سیکرٹری شیخ سجاداحمد ،نائب صدرچوہدری محمد اویس سمیت دیگر تمام عہدیدران بلامقابلہ منتخب،اس سلسلہ میں سینئر قانون دان عبدالمجید خان یارو خیل کی کاوش کے سبب سب ڈیژنل تحصیل بارایسویسی ایشن پپلاں کے سالانہ انتخابات 2017ء ؁میں تمام عہدیدران بلامقابلہ منتخب ہوئے

حصہ