سابق صدر پریس کلب میانوالی کلیم خان بوری خیل کے والد مرتظیٰ خان انتقال کر گئے ……… انا الللہ وانا الیہ راجعون .
میانوالی کے سینئر صحافی اور سابق صدر پریس کلب میانوالی کلیم خان بوری خیل کے والد مرتضیٰ خان طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے .. ان کی نمازَ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ………. دریں اثناء سابق رکنَ قومی اسمبلی و ایم پی اے انعام اللہ خان . سینئر خورشید انور خان . ملک نیک محمد ایڈو کیٹ . صحافیوں رانا امجد اقبال خان . مختار خالد رانا . انوار حسین حقی . ملک عصمت اللہ . محمد افضل بلوچ . محمد اکرم خان شیرازی . نجیب اللہ خان نجی . تاج محمد جوڑا . زبیر ہاشمی اور ظفر حسین قریشی نے کلیم خان کے والد کی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیئے مغفرت اور پسماندگان کے لیئے صبرَ جمیل کی دعا کی ہے ..

حصہ