بنی گالہ ( نیلاب نیوز نیٹ ورک) ضلع کونسل میانوالی کی چیئر مین شپ کے لیئے پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار کے بارے میں حتمی اعلان کل (13 دسمبر) کو متوقع ہے . پاکستان تحریک انصاف کے تعلق رکھنے والے 20 کے قریب چیئر مینوں نے گذشتہ روز بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرکے ملک نعیم پوڑا کی نامزدگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ….. پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے ان کے تحفظات کا جائزہ لینے کا وعدہ کیا تھا …… آج عمران خان نے بنی گالہ میں میانوالی سے تعلق رکھنے والی پارلیمانی قیادت کو طلب کیا تھا …….آج اس معاملے پر تفصیلی غور ہوا . عمران خان نے ضلع میانوالی کے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تمام یوسی چیئر مینوں کو 13 دسمبر دوپہر ایک بجے اسلام آباد طلب کر لیا ہے .توقع ہے کہ اس اجلاس میں حتمی اعلان کر دیا جائے گا ..

حصہ