میانوالی ( نیلاب نیوز نیٹ ورک ) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی جلسوں کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے . ذرائع کے مطابق پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں عوامی جلسوں کے پروگرام کی منظور ی دی گئی . جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف شاہینوں کے شہر سرگودھا میں 13 جنوری 2017 کو جلسہ کرے گی . اس جلسے کے انتظامات کے لیئے نارتھ پنجاب کے صدر عامر کیانی کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے . جلسہ میں سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میانوالی . خوشاب . بھکر اور سرگودھا کے علاوہ چنیوٹ اور فیصل آباد سے بھی کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی

حصہ