شاہزیب کاظمی کو ڈی سی او میانوالی تعینات کر دیا گیا .
سول سروس سے تعلق رکھنے والے آفیسر شاہزیب سعید کاظمی کو میانوالی میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا گیا . ڈی سی او میانوالی کا عہدہ طلعت محمود گوندل کے راولپنڈی تبادلے کے بعد سے خالی پڑا تھا . بتایا جا رہا ہے شاہزیب سعید کاظمی سوموار کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ..

حصہ